کشمیر ہائیکورٹ میں عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف دائر پٹیشن منظور

پاکستان کے زیر انتظام مقبوضہ کشمیر کے ہائیکورٹ میں جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے خلاف ایک اہم پٹیشن دائر کی گئی ہے جس میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ یہ کمیٹی ایک غیر قانونی گروہ ہے جو اجتماعات اور ہڑتالوں کے ذریعے عوام کے بنیادی حقوق سلب کر رہی ہے۔